شمالی وزیرستان تحصیل غلام خان میں ایک بار پھر دوقوموں کے درمیان حالات کشیدہ شیر خیل اور گلاک خیل کے درمیان زمین تنازعہ پر لڑائی میں 8 افراد زخمی ہوگئے ہیں کئی گاڑیوں کو آگ لگا دی گئ. موقع پر پولیس اور تحصیلدار غنی (منشی) نے خاموش تماشائی کا کردار ادا کیا گیا. ملک ربنواز کی سربراہی میں ڈھول کے تاب پرلشکر کشی کرتے ہوئے شیرخیل کے مکانات کو مسمار کیا گیا.