“کو ئی بھوکا نہ سوئے” پروگرام کا باقاعدہ اجراء

Share on facebook
Share on pinterest
Share on twitter
Share on linkedin

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے صوبائی دارالحکومت پشاور میں “کو ئی بھوکا نہ سوئے” پروگرام کا باقاعدہ اجراء کردیا. پروگرام کے تحت پشاور میں روانہ کی بنیاد پر دیہاڑی دار اور دیگر مستحق افراد کو کھانا فراہم کیا جائے گا۔