قبائلی اضلاع کی ممبر صوبائی اسمبلی نعیمہ کشور کا حلف برداری تقریب

Share on facebook
Share on pinterest
Share on twitter
Share on linkedin

جمعیت علماء اسلام ف سے تعلق رکھنے والی نومنتخب قبائلی اضلاع کی ممبر صوبائی اسمبلی نعیمہ کشور کا حلف برداری تقریب کے بعد خیبر پختون خوا اسمبلی میں دھواں دار خطاب، لینڈ مائنز، این ایف سی ایوارڈ اور دوسرے ایشوز سمیت اہم مسائل کو اجاگر کیا ہے۔