ضلع مومند میں گریڈ اسٹیشن کا افتتاح

Share on facebook
Share on pinterest
Share on twitter
Share on linkedin

وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کا ضلع مومندکے دورے پر 132 کے وی گریڈ اسٹیشن کا افتتاح سمیت کئی ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا. وزیراعلیٰ محمود خان کے مطابق گریڈ اسٹیشن سے ضلع مہمند انڈسٹریل اسٹیٹ کو بجلی فراہم ہوگی جبکہ گریڈ اسٹیشن میں 52 کے وی کے دو ٹرانسفرمر لگائے ہیں۔ منصوبے سے ضلع مومند کی ماربل صنعت کو فروغ ملے گا اور منصوبہ 467.273 میلین کی لاگت سے مکمل ہوا۔