جنوبی وزیرستان میں آل وزیرستان فٹبال ٹورنمنٹ اختتام پزیر

Share on facebook
Share on google
Share on twitter
Share on linkedin

جنوبی وزیرستان تحصیل برمل اعظم ورسک میں آل وزیرستان فٹبال ٹورنمنٹ شروع تھا۔ جس میں کل 24ٹیموں نے حصہ لیا تھا. ان 24 ٹیموں سے اتحاد کلب دژہ غونڈے اور ناصری کلب ڈاب کے درمیان فائنل میچ کھیلا گیا۔میچ آخر تک بغیر کسی گول کے برابر رہا۔بعد میں اتحاد کلب دژہ غونڈے نے پینلٹی کک سے فائنل اپنے نام کرلیا۔ مذید دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں۔