سلسلہ کوہ سلیمان پر واقعہ وزیرستان کی اس بلند ترین چوٹی جو کوہ پیرغر کے نام سے جانی جاتی ہے اور افغان بارڈر پر واقع ہے. قیام امن کے بعد قدرتی کے حسین نظاروں سے لطف اندوز ہونے کے لیے سیاہ نے کوہ پیرغر کا رخ دیا.