قائداعظم سپورٹس فیسٹیول بارو والی بال کلب نے جیت لیا

قائداعظم سپورٹس فیسٹیول تحصیل سلارزوں میں والی بال ٹورنامنٹ بارو والی بال کلب نے جیت لیا،

فائنل میچ کے محمان خصوصی میجر احسن قدیر نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کی.

اس موقع پر سپورٹس منیجر فضل اکبر خلجی اقبال حبیب اللہ صدر والی بال اسوسی ایشن کیپٹن فیضان ۔صوبیدار میجر رشید فوکل پرسن قائداعظم سپورٹس فیسٹیول وحید ۔ملکانان سلارزوں اور کثیر تعداد میں تماشائیوں نے فائنل میچ دیکھا.

محمان خصوصی نے میجر احسن قدیر نے آپنے خطاب میں کہا کہ کھلاڑی کو امن کا سفیر کہا جاتا ہیں اور اس طرح کے مثبت سرگرمیوں سے ہمارے نوجوان معاشرے کے برائیوں سے بچ سکتے ہیں.

آخر میں انھوں آرگنائزر اور عمائدین سلارزوں کا شکریہ ادا کیا ۔۔